Urdu Text Poetry
In This Page You Finding All Latest and Top Urdu Text Poetry I also updated this page and Added Daily Base Urdu text Shayari lines Which Type Sad Urdu Text Poetry ,Deep Urdu Text Poetry, Romantic Urdu Text Poetry,Love Urdu Text Poetry, Attitude Urdu Text Poetry,Broken Urdu Text Poetry lines also add given below
Table of Contents
Urdu Text Poetry Sad

خواب اتنے ہم نے دیکھے تھے
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں
Khwab Itne Humne Dekhe The
Ab To Aankhen Bhi Tanz Karti Hain
:دُکھ تو ملا ہے کسی کی چاہتے میں
ایسا لگتا ہے کہ میں نے خود کو کھویا ہے
ﮐﺘﻨﺎ ﮐﭩﮭﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ٹیکسٹ ﻟﮑﮭﻨﺎ۔۔۔۔ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﻨﺎ۔۔۔۔۔
ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ۔۔۔۔۔۔!!
:یہ دکھ بھی ہے کہ تجھ پہ حق کیسے جتاو
پر یہ خواب بھی ہے کہ تیرے کندھے پر سر رکھ کر سارے غم سناؤ ۔۔۔۔

:عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بہل جائے
💔 اس قدر بھی نہ چاہو کے دم نکل جائے💔
:نـہ جــانــےکــتـنے کــپـڑے الــمـاری مــیـں لــٹـکے
رہ گــئـے—!!_
_تــیـرا بــچـھـڑنــا مــیـری جــوانـی کــے شـوق
کــھـا گـیا—!! 🥺💔
ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دُکھ سنائینگے، تجھے ہم بھول جائیں گے
:جب ہمدرد ہی دے درد تو کیا کریں عاصم
یہ دکھ میری عمر کھا رہا ہے آہستہ آہستہ
دکھ بھی میرے پاس آ کہ کہتا ہے بازیگر
تم کو کیا تڑپاٶں تم تو روز تڑپتے ہو کسی اور کے لیے
:دکھ درد سی میرے مقدراں وچ 🥀
میں شکوہ کر کے کی کردا 🥀😢👀😐🤕
:کوئی نہ ونڈدا دکھ نہ—— مائیں
ہر کوئی کھوندا سکھ نی—- مائیں
اے دنیاگلاں نال ای ماری —-جاندی
اک واری تے مٹی وچوں اٹھ نی مائیں
:شوق رہا عمر بھر تیرے دیدار کا مجھے 🥺
آخر مرنا ہی پڑا تیرے دیدار کے لیے 💔❤️🩹
پڑھائی کے جھنجھٹ پالے اور محبت بھی کرلی
ھم نے دو ذو ظلم کیے ھے اپنی اک جوانی ہے😰🥺🥀

وقت لازم ہے مگر اے ٫٫ دِل برباد ،، تُجھے
جسم کی موت سے پہلے تو نہیں مرنا تھا 🖤
ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دُکھ سنائینگے، تجھے ہم بھول جائیں گے
ساڈے اجڑے دل دا حال نا پچھ🖤*
اوو
متاں پہلا مجرم _تو ھوویں🥀
:سچ کہا وفا کا تعلق واقعی تربیت سے ہوتا ہے🥹💔
دُکھ بھی اب مجھ سے اُکتا گیا ہے،
کہتا ہے، “یار! تُو تو ہنستا ہی نہیں!”
:دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
دکھ یہ نہیں کہ میں اس کا ہو نہیں سکا۔۔۔
دکھ یہ ہے کہ میں اسے بھول نہیں سکا۔۔۔۔
:کچھ نہ سہی پر دکھ تو ہیں 🥺🥺
تمھارا دیا ہوا ہر چیز لاجواب ہوتا ہے
دکھ اتنے دیے کہ سوکھ کا کوئی سانس نہیں
کہ میں مر چکا ہوں😵 اور کچھ خاص نہیں
:راس نہ آئی تو وہ چھوڑ گیا مجھ کو
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر 💔🥺
ڈھونڈو گے تو سکون خود میں ہے 🙃
دوسروں میں تو صرف الجھنیں ملے گی 🍁
:رونا بھت آسان ہے مگر دکھ کو💔
اندر چھپا کے ہنسا بہت مشکل ہے
Urdu Poetry Text Copy Paste
Urdu Poetry Captions if you are Finding best Urdu poetry Message here I will updated top Urdu poetry Sms in text and images form you can use these Urdu Poetry copy paste using one clcik copy and share button easily any social app.

تیرا ہو کر بھی تجھ کو ترسا۔۔!!
کون میری طرح جیت کے بھی ہارا ہوگا 💔
:ہم دکھی ہے دکھ کی صدا کرتے ہیں
تم خوش رہو رب سے دعا کرتے ہیں
ہم روتے رہے رات بھرفیصلہ نہ کر سکے🥀
کہ تم یاد آرہی ہو__یا ہم یاد کر رہے ہیں🥺
زخمی ہو گئی نیندیں میری، خوابوں پر ایسا وار کیا،😔🥀،
جسم تو سلامت رہ گیا، میری روح کو تونے مار دیا۔۔💔💔🥀
:ایک دل ہی زخمی نہیں سارا وجود زخمی ہے
درد بھی اب حیران ہے اٹھو تو کہا سے اٹھو
عجیب موت ملی ہے مجھے مروت میں
میں اس پہ مر مٹا ہوں انتقال باقی ہیں
Love Urdu Text Poetry

*میرے لفظوں پر ہی گُزارہ _کرلو تم.. ❤
*مفہوم میں اُتروگےتومیرے ہی ہو جاؤگے.❤
تیری انگلیوں کی گرفت میں جو محبت ہے🌻وہی میری روح کا سب سے حسین سلسلہ ہے❣️
تیرے دیدار کے لمحات بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارا کرتے💫
میری خواہش ہے تم ہمیشہ پردے میں رہو
مین وہ ہوں جو اپنی جان کی حیا پہ مرتا ہوں

جو خلا ہے محبت میں وصل و ہجر کے بیچ
سبھی کو خوف اُسی درمیاں سے آتا ہے
ہے ذات ایسی مقفل کہ دم نہیں آتا مجھے
تیرا خیال نہ جانے مجھے کہاں سے آتا ہے

نہ جانے کیسا جادو کر دیا ہے ترے چہرے نے🌹🥺 *
تجھے دیکھے بنا دل کو میرے راحت نہیں ملی

تھا مختصر بہت۔۔۔۔لیکن!
کمال کا تھا دور محبّت
Urdu Text Shayari Lines

نظر جسے دیکھنے کے لیے ترستی تھی وہ راستے میں یوں ملا 🖤
ہم نظر اٹھا کر تڑپ گئے، وہ نظر جھکا کر گزر گئے 😭💔
روتا ہوا ہر لمحہ بھی مسکرائے گا
صبر کر اے دل اپنا وقت بھی ائے گا
:شب فراق نہ تم ا سکے نہ موت ائی*😞
*غموں نےگھیر لیا تھا غریب خانے کو😒🥀*
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری
کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ہوا کرتی ہیں 🌼🌙
فقیر ! بات تو یہ ہے ، کہ ہمارے جیسے لوگ !!
کبھی جو چھاوں میں بیٹھے تو پیڑ سوکھ گئے 🍁

درد کو تول بھی نہیں سکتا ۔
حال دل کھول بھی نہیں سکتا ۔
وہ میری خاموشی نہیں سنتا ۔
اور میں کچھ بول نہیں سکتا ۔
ہر شب غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی
اے زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم تو مختصر نہیں ہوتی
سبھی کو سب کچھ نہیں ملتا
ندی کی ہر لہر کا ساحل نہیں ملتا
یہ دل والوں کی دنیا ہے دوست
کسی سے دل نہیں ملتا تو کوئی دل سے نہیں ملتا

:خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے
کچھ درد ہیں لفظوں میں اتارے نہیں جاتے

:خوابوں کا گِلہ جائز ہے محسن لیکن..
میں نیندیں ڈھونڈ کے لاؤں کہاں سے
🖤
:ایک اور ہی زندان ہے یہ ترک تعلق
ہم نے تو سوچا تھا آزاد رہے گے
دنیا کے روگ جھیلئے کمرے میں بیٹھ کر
کھڑکی کے پاس جائیے، حسرت خریدئیے🖤
:مجھ سے ہمیشہ خوشیاں ہی روٹھتی ہیں 🥹
غموں نے کبھی نخرے نہیں دیکھائے 😔
:ہم رہتے ہیں ایک ہی گلی میں،
لیکن درمیان میں اسکی نفرت کا زمانہ آباد ہے،
بس اک بار دیکھا تھا ان کو 🔥🥀
اب میرا حال دیکھنے لوگ آتے ہیں 😇

:اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔

❤️:کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
Romantic Urdu Text Poetry

Deep Urdu Text Poetry

اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا🥺

میری تصویر بناتے ہو ، مگر دھیان رہے
آنکھ حیران بنے __زلف پریشان بنے
کرتے ہو تمنا موت کی کیا حساب کتاب آسان لگتا ہے یہ جہنم جنت آخرت کیا یہ سب کچھ مذاق لگتا ہے
الفاظوں کے دیوانے بہت ملے گے جناب*
تلاش اس کی کرنا جو خاموشی پڑھ لے
ملے گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ رہے گی افسوس وہ اس جہاں میں ہمارا نہ ہوا۔۔۔۔😣
خود پر خود ترس کھاتے ہیں
اب زخم بھی ملے تو مسکراتے ہیں
میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ہے
پیار میں جو بھی خسارہ ہے پڑہ رہنے دے
کھینچ تصویر میرے ہنستے ہوئے لمحوں میں
اور اداسی کو کہیں دور کھڑا رہنے دے
:ٹوٹے ہوئے پیالے میں جام نہیں آتا
مریض عشق میں آرام نہیں آتا
دل توڑنے سے پہلے سوچنا تھا اے دل
ٹوٹا ہوا دل کسی کے کام نہیں آتا🥀
:قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہیں
قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہیں
دوست تو بہت ہوتے ہے دنیا میں
قیمت دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے

آج جب کھولی ہم نے یادوں کی کتاب
سیڑھیاں چڑھتے رھے اور بِکھرتے رھے💔🥀
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🥀
سب دکھاوہ ہے دنیا داری ہے💔🙂
اِک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں،
اِک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.
رتجگے اور_دکھ ہزار ملے
وہ مجھے کُل ملا کے مہنگا پڑا
Broken Urdu Text Poetry

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی پچھلی ملاقاتیں🌸
بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے💔🥺
وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی_
💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
ملنا ہے تو مل دنیا کے چمن میں 😔
پھر کیا ملنا جب لاش ہوگی کفن میں💔
اے سکونِ قلب، روح کے مطلوب شخص!
میرے پاس آ ، میرے دل کو بتا تو میرا نہیں💔
:یہ تنہائی کی آفت بھی گزر ہی جاۓ گی
لوگ دیواروں سے بھی تو باتیں کر لیتے ھیں
میری عید کی خوشیاں بھی کھا گیا وہ شخص🥀
🥀دیکھنا تم میں نیا لباس پہن کر بھی اداس لگوں گا🥀

🥀دعا مانگی تھی آشیانے کی🥀
🥀مگر چلی آندھی زمانے کی ۔🥀
🥀ہمارا درد کوئی نہ سمجھ پایا ۔۔🥀۔
🥀کیوں کہ ہمیں عادت تھی مُسکرانے کی۔۔۔🥀

مت گِر، اے دل، یوں بےقرار ہو کر
رب کی رحمت بھی ہے، ذرا انتظار کر

گردشِ زمانہ سے گھبرا کر میں نے
تصور میں کئی بار تیرے کندھے پر سر رکھا

یہ تیرے دیدار سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے دور رہتے تھے 🥀
Bewafa Urdu Text Poetry

اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے
عشق سے بچو کمبخت غضب کا قاضی ہے🙃👀
خود ہی سزا دیتا ہے جرم کروا کروا کر❤🩹🙌🏻
عجیب اُس سے تعلُّق جُدائی میں بھی رہا
جہاں گیا وُہ مرے دِل کی شاہی میں بھی رہا
کمال اُس کا ہُنر تھا ، اُسی کو آتا تھا
بڑی ہی دُور ہو کے وُہ رسائی میں بھی رہا
Conclusion
Urdu text poetry beautifully captures the essence of human emotions through its lyrical verses and deep metaphors. Whether you are looking for heartfelt sad Urdu Text poetry in Urdu text form or soul-stirring love poetry in Urdu script, these written verses offer a timeless connection to the literaryin Pakistan.
1 thought on “Urdu Text Poetry 100+ Poetry Lines Daily Added”