Urdu Poetry 2 Lines On sadness,love, attitude and deep, Poetry In Urdu 2 Lines if you are searching Latest New Urdu poetry 2 lines then given below on all category Poetry In Urdu 2 lines
What Is Urdu Poetry 2 Lines?
Urdu Poetry 2 Lines is a way to express feeling, emotions for your love ,friend,and many other person in life
Urdu Poetry 2 Lines Sad

تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے💔🥹
تجھے ڈھونڈتے جب تھک گئی میری آنکھیں•••☆
فر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے•••☆
اسے کہنا مجھےاسکے بغیر رہنا نہیں آتا❤🩹🥹*
بہت کچھ دل میں آتا ھےمگرکہنا نہیں آتآ💔🥲
اک فطرت نہ بدلی دنیا دی
لوکی دنیا بدلدے پھر دے نے
رب کھیڈ رچائی عقلاں دی
لوکی شکلاں بدلدے پھردے نے❤💯
آنکھیں ترستی ہیں انھیں دیکھنے کو مگر 💔*
وہ ملتے ہیں تو چہرہ ہی چُھپا لیتے ہیں💔🙃
Poetry In Urdu 2 Lines Deep
Here I will provide Urdu poetry 2 Lines Deep For Friends ,love, Girl Friend,boy friend you read all poetry collection

محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہم نے ❤🩹🥺
کہ اب درد بھی ہو تو آنسو نہیں نکلتے…💔🥹
سامنے ہوتا ہے لیکن مُجھے رَد کرتا ہے🍁
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے.🍁
🙂میں اکیلا لڑ رہاہوں تکلیفوں کے ساتھ 💔
😔مجھے کوئی نہیں کہتا میں ہوں نہ💔
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
here I will added daily base Poetry in Urdu 2 lines Sad latest lines collection if you are searching on social media sad Urdu poetry lines then you are right web

ہر کوئی پڑھ لے وه کتاب نہیں
سب کو خوشبو دوں وه گلاب نہیں
ایک ہی شخص کو میسّر ہوں
ہر کسی کو میں دستیاب نہیں
💖لگتا تھا تیری جدائی میں مر جاؤں گا
مگر موت بھی تیری طرہ بے وفا نکلی
نہ جانے کس چیز کا گھمنڈ ہے انسان کو🖤
انسان تو اپنے غسل کا بھی محتاج ہے🖤
سامنے منزل تھی اورپیچھے اس کی اواز ❤️😍
اگر رکتا تو سفر جاتا!چلتا تو بچھڑ جاتا ہے؟
عداوتوں میں جو خلقِ خدا لگی ہوئی ہے
محبتوں کو کوئی بددُعا لگی ہوئی ھے … ☆
Poetry In Urdu 2 Lines

کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر🫴
کوئی شام جاتی ہے تیری یاد دے کر🥲
مجھے انتظار ہے اس شام کا🥀🙂
جو آۓ تجھے ساتھ لے کر🥺🥀💔
میں ہی پاگل تھا جو ہر درد سہتا گیا… 🥀
جسے کھونے کا ڈر تھا، وہی ہر بار کھو گیا… 💔🙂
مت ترسایا کر اتنا اپنی آواز کے لیے 🥺
کیا پتا تیری آواز سے کسی کی سانس چلتی ہو❤️🩹
“نہ مانگی کبھی کائنات، نہ چاہا کوئی آسماں،
بس وہ ساتھ ہوتا، تو ہر درد خاموشی سے سہہ جاتے ہم…”
پریشان کر کے رکھا ہے مجھے اس کی یادوں نے• 🥹
دن کو چین نہیں اتا اور رات کو نیند نہیں اتی❤️🩹
پل بھر کا ساتھ بھی کبھی کبھی عمر بھر کا درد دے جاتا ہے،
کچھ لوگ دل میں بس کر بھی دور رہ جاتے ہیں…🖤🥀
“لوگ حقیقت سے نہیں، فریب سے محبت کرتے ہیں…
حاصل سادہ ہوتا ہے، لاحاصل میں چمک ہوتی ہے…🖤🕊️”
کسی پہلو نہیں آرام تیرے عاشق کو
دل مضطر تڑپتا ہے نہایت بے قراری ہے
Urdu Poetry 2 Lines For Friends
نیند کی طلب ہمیں بھی ہے اے دوست
پر راتوں کو جاگتے رہنا اچھا لگتا ہے
مجھے معلوم ہے قسمت میں نہیں ہو
پھر بھی تمہیں خدا سے مانگتے رہنا اچھا لگتا ہے
2 Line Urdu Poetry Copy Paste

اداس لہجہ، تڑپتا دل، نم آنکھ، تیری یاد اور میں…!
لاپتہ سی منزل، انجان راستے، تیرا انتظار اور میں
ہم بیچا کرتے تھے درد دل کی دوا🍂
پھر وقت لایا ہمیں ہماری دکان پر🖤
مانا کہ مُمکن نہیں تھا گلے سے لگانا…!!
تُم مُجھے ایک کال تو کر سکتے تھے…🙂🖤
چند پھولوں کی توقع ہے تُجھ سے
ایک قبر فاتحہ کی منتظر ہو گی🤭💔
بِنا رُوح کے جِسم کو دیکھا ہے کبھی
ہو بہو ویسا دیکھاٸی دیتا ہوں میں🙃💔
ہم بڑے شوخ ہیں،منہ زور ہیں،گستاخ بھی ہیں
ہم سے امید محبت نہ،لگائیے۔۔۔۔۔۔۔جائیے 😒
وہ مل بھی تو جاتا ہے جو من پسند ہوتا ہے❤🩹🥹
کسی کسی کا ستارہ _ بلند ہوتا ہے💔🥲
شروع شروع میں تو سبھی راہتیں میسر تھیں🥺
پھر ہوا کچھ یوں وہ بھی مجھ سے بیزار ہو گیا🫠🖤
تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے💔🥹

خبر نہیں مجھکو یہ کونسا درجہ عشق ھے جاناں
کہ
لفظ سب میرے اور ذکر بس تمہارا ھے🖇️💐💔🙂

کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت ❤️🩹
میں خود کو بڑی بے دردی سے ماردیتا…

اس نے کیوں نہیں سمجی تکلیف میری ۔۔۔۔
اسے پتہ تھا آس کی بغیر رونے لگتی ہوں ۔۔

ہزار بار ترے ہاتھوں لُٹ کے تیری طرف
پلٹتے ہیں کہ محبت پہ لوگ ایماں رکھیں

ایسے حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ بس،
میں تو بچ گیا ،میرے خواب مر گئے،!!!

کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃
تجھے پاس پا کہ رو پڑوں ❤🩹🥀
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں ❤🩹🥀
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃
کبھی تسبیحوں میں پرٹھا کروں❤🩹🥀
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو 🍃
کبھی تیرے دل میں بسا کروں ❤🩹🥀

اب ہم سے ہماری محبت کی حقیقت نہ پوچھو
بہت مطلبی لوگ تھے جو اکیلا چھوڑ گئے ☠️❤️🩹
Urdu Poetry 2 Lines Text Attitude

اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں
سادہ سے لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں🍂❤

.عام ذہنوں میں__ ڈالتی ہوں خلل میں🔥
جناب! مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجیے…
