Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines

Sad Poetry In Urdu Text if you are finding and searching sad Poetry In Urdu 2 lines About Life,Love,Death, Friendship ,Emotions,Here I will updated Top pic of All type Life sad Poetry In Urdu you can easily read and share just simple clcik copy and share button all sad poetry lines.

Sad Poetry in Urdu Text beautifully captures feelings of love, loss, loneliness, and life struggles. Whether it’s the pain of separation (judai), the sorrow of death, or the melancholy of unfulfilled desires, Urdu poets have penned heart-wrenching verses that resonate with readers.

Sad Poetry in Urdu Text

مثل آتش ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روگ محبت بھی
روشن تو خوب کرتی ہے مگر جلا جلا کر 💔💘🖤

دَہر کا فسانہ بَنے اور تماشہِ زیست ہوئے
عاصم سَبوُں کے کام آ گئی ہماری حیات

وہ جو کھوکھلے قہقہے لگاتی ہے نہ جانے
اپنی بیزار سی رُوح کا کیا راز چھپاتی ہے

اس ترک رفاقت پے پریشان تو ہوں لیکن
اب تک تیرے ساتھ پے حیرت بھی بہت تھی
🍂😔

ترتیب سے محفوظ ہیں رنگین بہــاریں
گُلدستہ اوراقِ مُصوَّر ہے تیـــــــــری یاد

یوں اگر خاموش رہو تم ؟؟
پھر تم مجھ کو کھو بیٹھو گی!!! 🥺💔

ہم نے چاہا تھا تمہیں اپنی آخری سانس تک… پر تم نے تو ہمیں آخری موقع دینا بھی مناسب نہ سمجھا

☠️:لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے🥹💔
چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے💯

وقا یکساں نہیں رہتا کبھی سن لو اے گل
خود بھی رو پڑے ہیں اوروں کو رلانے والے

دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید
ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے
روش صدیقی

Explore More Deep Poetry Urdu

Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines About Life
زہر کی بھی ضرورت نہیں پڑی گئی
کسی سے ایک طرفہ محبت کر کے دیکھ لیا

کھبی او گی میری وفاوں پڑ شرمندہ ہو کر
😭😭پر ہم نہی ملے گے دوبارہ زندہ ہو کر

تھگ گیا ہو تیری نوکری سے آے زندگی🖤
🖤اب مناسب ہو گا تو میرا حساب کردے 😞

تم نے اظہار محبت تو کیا 🙂
لیکن محبت کرنا اور نبھانا بھول گئے 💔

💖:موسمِ عشق جو آیا تو قیامت لایا
پھر وہ موسم تو گیا پرقیامت نہ گئی

:ہمدردیاں جناب مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی ۔

Sad Poetry In Urdu Text

کیا کروں انسان ہوں مجھے بھی درد ہوتا ہے
دے کر زخم کہتے ہیں توں مرد ہو کے روتا ہے

کمرے میں سگریٹوں کا دھواں اور تیری مہک ہو
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو ❤️🥀

نوچ کر جسموں کو وہ عبادت میں لگ گئے۔
چکھنے کو ابھی جنت کی حوریں جو تھیں😢

اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جزبوں میں۔۔۔۔💔
میں کسی روز مہبت سے مکر جاونگا۔۔۔💔😩

بے سبب چھوڑ کر جانے سے کہیں بہتر ہے
آ کسی روز مل کر کہیں جھگڑا کر لیں

Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines About Life

:کبھی خیانت نہیں کی تیرے وقت میں
تیرے بعد تیرا وقت تیری یادوں کو دیا

کچھ لوگوں سے ہمارا روح کا تعلق تھا,🥺
_*پھر وہی لوگ روح کو زخمی کر دیتے ہیں❤‍🩹

ستا کر مجھے بے بس کرتی ہیں
تیری یادیں بھی حد کرتی ہیں

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا…❤‍🩹
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم…🙃

تمہارے ہجر کو سہنے کے واسطے ہم نے
خدا سے عمر بڑھانے کی التجا کی ہے

بہت مضبوط تھے کبھی جو
اب ٹوٹ گئے ہے تیری جدائی کے بعد۔

Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines | Sad Poetry In Urdu

تمہاری آرزو کی ھے تمہیں مانگا ھے جو رب سے
میرے ھونٹوں پہ رھتے ھو میری جان تم دعا بن کے🙈

For more specific emotions, explore:

  • [Birthday Sad Poetry in Urdu]() – Melancholic verses for lonely celebrations.
  • [Eid Sad Poetry in Urdu]() – Heartfelt sorrow during festive times.
  • [Alone Sad Poetry in Urdu]() – Reflections on solitude and isolation.

2. Sad Poetry in Urdu Text – Expressing Heartfelt Emotions

Sad Poetry in Urdu Text is widely loved for its ability to convey grief in simple yet powerful words. Many people search for Sad Poetry in Urdu Text SMS to share their feelings via messages, while others look for Sad Poetry in Urdu Text Copy Paste options to use on social media. These verses often reflect personal pain, lost love, or existential despair.

Example:

Sad Poetry in Urdu Text – Expressing Heartfelt Emotions

محبتوں کے جُنوں میں ‘ نباہ لازم ہے!!!!
جناب عہدِ وفا میں ””””’ نکاح لازم ہے!!!😍

دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کیطرح
ہر طرف لوگ ہیں _مگر عالمِ تنہائی ہے

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیئے مجھ کو
تھکن زمانوں کی، لمحوں میں کب اترتی ھے۔❤️

اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی
کہہ دو اسے ہو جاۓ جس کا ہونا ہے 💔

میرے احباب مُجھے لُوٹ کے نِکلے ہیں ابھی
میرے دشمن تُجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی🌸🥀

آئے، ٹھہرے اور روانہ ہو گئے
زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے 🍁

بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سیکھاءی تھی💔
تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی🙃

:ہم ترستے رہ گئے اُس کے دیدار کو
وہ ہمارے سامنے کسی اور کے ہو گئے

Sad Poetry In Urdu 2 Lines

:آپ کا پچھڑنا کوئی عام واقعہ نہیں
کئی زمانے لگے خود کو یقین دلانے میں

Sad Poetry In Urdu/Sad Shayari In Urdu

:جس کے دیدار کی خاطر ساری زندگی گزار دی
آج اس کا دیدار بھی کیا تو کسی اور کے ساتھ

:اس بے وفا کے پیچھے ہم نے اپنی زندگی برباد کر دی 🥺
مگر وہ شخس کسی اور کی باہوں میں مصرف تھا💔💔💔

میں نے دیر کر دی تھی اس کی زندگی میں آنے میں اسے مجھ سے پہلے کسی اور سے محبت ہوچکی تھی

میری وفا کے تقاضے یوں ھی نہیں بدلے عاصم
میں نے دیکھا ھے اسے اوروں سے دل لگاتے ہوئے۔

:تم اس پر اعتبار کی حد پوچھتے ہو
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گۓ🙇🏾

میں وہ کشتی جس کا کوئی کنارہ نہ ہوا
ہم سب کے ہوئے پر کوئی ہمارا نہ ہوا

یوں نہ کہو قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں تمہارا بھی ہاتھ ہے

کانپ اٹھتا ہوں یہ سوچ کر تنہائی میں
کہ میرے چہرے پر تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

محبت تو کی تھی ہم نے ان سے بہت
مگر وہ کسی اور سے کرتا تھا عشق بہت

تصور میں ہم اسے لال گلاب دے رہے تھےآنکھ کھلنے پر
وہ لال جوڑے میں کسی اور کا ہاتھ تھامے کھڑی تھی

تجربہ محبت کا ضروری ہے زندگی کے لیے*
ورنہ درد میں مسکرانے کا ہنر ہمیں کہاں سے آتا💔*

Sad Poetry in Urdu Text – Sad Urdu poetry Text

:اِس قدر شدید رہا انتظار مجھے
وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے!

سڑکوں پہ گزار لی رات گھر نہیں گیا..*
تیرے بغیر دیکھ میں مَر نہیں گیا…!
تیرے چہرے کی رنگت بدل گئی…
ہمیں خوش باش دیکھ کر ڈر تو نہیں گیا…؟🙃

:لکھ لکھ تیرا نام مٹی میں ملا دیا
طالب-علم تھے تو نے عاشق بنا دیا 😳

:تُجھے ڈر ہے میری محبت کہیں تیری امتحان نہ لے 🥺🥺
اور مجھے ڈر ہے کہیں تری بے رخی میری جان نہ لے 💔💔

Explore More Heart Touching Poetry Lines


3. Sad Poetry in Urdu 2 Lines – Short Yet Powerful

Sometimes, just two lines are enough to express a lifetime of sorrow. Sad Poetry in Urdu 2 Lines is popular for its brevity and emotional depth. Variations like Sad Poetry in Urdu 2 Lines Text and Alone Sad Poetry in Urdu 2 Lines are often used in quotes, status updates, and personal reflections.

Example:

ہر روز ہم نشے میں ہوتے ہیں شام گزر جاتی ہے💔
ایک دن شام نشے میں ہوگی ہم گزر جائیں گے 💔

دلوں کا کھیل اگر جو کھیلو گے تو یہ بات بھول مت جانا
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں

🥀:رونقیں ہیں مگر سکوں نہیں مرشد
دل طوائف کے کوٹھے جیسا ہے

:شوق سے چھوڑ جانا تم اپنے بیمار کو اجازت
ہے
میں نے رب سے مانگا ہے تجھے میں جانو رب جانے

چھوڑ بھی دو یار اب کیا گلہ عورت ذات ہے
ہر ایک وفادار ہوتی تو خدا ” چار ” کی اجازت نہ دیتا .!

وہ کر کے ہم سے وعدے سچے
باہوں میں کسی اور کی سوتے ہیں😭
💯

سب تسلسل سے اترتے گئے منزل منزل
‏ہم محبّت کے سفينے میں اکیلے ٹھہرے

زمانے کا سہارا تو باہر اک دکھاوا ہے
خققیت میں مُجھے میرا خُدا گرنے نہیں دیتا

نہ میں باقی نہ میری میں باقی
میں نے خود کوتجھ پےوار دیا

اس کو محبت تھی بھی یا نہیں ،،
یہی سوچ سوچ کر ہلکان رہتا ہوں_!! 💔🔥

کون واقف ھے اس اذیت سے
پُھول نے جو عُمر کتاب میں کاٹی

بہارِ دُشمناں کلیوں کو کِھلنے ہی نہیں دیتی
ہماری خاک پر دائم خزاں کا دکھ مُسلّط ہے
🙂🍁

قسمت کہاں پڑی ھے کوئی پتہ نہیں
غمِ زندگی کی چابی__ اُٹھائے پھرتے ہیں…

اکثر وہ جنگ ہمیں ہار جانی چاہیے جو اپنوں سے ہو
کیونکہ جنگ ہار کر ہم تعلقات جیت جاتے ہیں 🍂❤️


‏اج پھر سَرے محفل مسکرا کر ہم نے۔۔۔۔
اداس دل کو __ اذیت بخشی ہے۔۔۔۔!!!

Sad Poetry in Urdu 2 Lines – Short Yet Powerful

آج ںارش بھی تیرے درد کی طرح ہے 🥺💔
ہلکی ہلکی ہے پر ہوتی جارہی ہے 🥺🥀

زندہ رہا تو کرتا رہو گا ہمیشہ پیار 💔
میں صاف کہہ رہا ہو مجھے مار دیجئے 🥹😩

:لوگ پانے کو محبت کہتے ہیں
ہم نے تجھے کھو کر سیکھی!!!!

Sad Poetry in Urdu 2 Lines – Short Yet Powerful

::کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی کو پانی سے پانی لکھنا

Sad Poetry in Urdu 2 Lines – Short Yet Powerful

تیری یادوں سے ہے تعلق میرا 🥹
مجھے یاد ہے وہ تیرا بچھڑ جانا 😭


4. Deep & Best Sad Poetry in Urdu – Profound Verses

For those seeking more intense emotions, Deep Sad Poetry in Urdu explores themes like existential sorrow, betrayal, and inner turmoil. Meanwhile, Best Sad Poetry in Urdu includes timeless verses from legendary poets like Mirza Ghalib, Jaun Elia, and Parveen Shakir.

Example:

Deep & Best Sad Poetry in Urdu – Profound Verses

:یہاں بڑا ہجوم تھا , یہیں کہیں تھیں رونقیں🥰
وقت کھا گیا سبھی ۔۔۔وہ دوستیاں وہ رابطے!!!🥹

مـــیرا غـــم کوئی نا سمجـــھ پایا.
کیـــونکہ مـــیری عـــادت تھی مسکـــرانے کی..

:راز عشق سے نکلنے کے بعد دو چار تھے ہم 😔
وہ چاہتے تھے کسی اور کو ،طلب گار تھے ہم 😭

:تیرے گمان تک بھی نہیں وہ؟
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے

آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے کہ مشکل سے جڑا ھے.

بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے…💔
درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے…💔

درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے

قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے ہوئے ہیں 💖

” راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ،
اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ ” 😖

کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں💔
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں😔

روح کی اداسی نہیں جاتی 😭
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں💔

وہ لمحے عشق و مستی کے صدا پابند نہی رہتے
صدا خوشیاں نہی رہتی ہمیشہ غم نہی رہتے
ذرا دیکھو یہ دروازے پے دستک کون دیتا ہے 😫
محبّت ہو تو کہ دینا یحیٰ اب ہم نہی رہتے 💔😫

Us k Chehre main is qader noor tha
Us k pyar main rona b manzor tha
Be wafa b nahi keh saktay us ko
Kue k pyar to hm ne kiya tha wo to be qasor tha

🥺:چشم نم! اس کو ندامت کی سہولت دینا
جانے والے کو فقط دیکھنا رو مت دینا


5. Death & Life Sad Poetry in Urdu – Grief & Struggles

Death Sad Poetry in Urdu helps people cope with loss, offering solace through words. On the other hand, Life Sad Poetry in Urdu reflects the struggles, disappointments, and silent battles everyone faces.

Example (Death Poetry):

Death Sad Poetry in Urdu

عین ممکن ہے کسی لمحہ بیزاری میں،
تو میری سمت بڑھے اور میں خداکی طرف۔🖤

پھـــر یـــوں ہـــوا کـــہ کـٹ گئـــی تیـــرے بغیـــر بھـــی🍂
اجــــــڑی ہـــوئـــی ، لٹـــی ہـــوئـــی ، ویـــران زنـــدگـــی🥀

حقیقی اذیتیں دے کر لوگ
مصنوعی معافی مانگتے ہیں

میری قسمت سےکہو ابھی تو ہم زندہ ہیں ،
ایک رات ہمارے دروازے پربھی دستک دےدینا🥀

حیات کیا ہے، وفات کیا ہے ؟؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا_!! 💔

تاحیات کس نے پائی ہے حیات یہاں ،
اپنے حصے کی گزاروں گا چلا جاؤں گا_!! 🥺💔

ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ھﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭھﯽ

زمین ان کو کھا گئی، کہ آسماں نگل گیا
وہ ہارتے جو کبھی نہ تھے، وہ ہار کے کہاں گئے؟🙃

ہم رات جاگتے ہاں کچھ اسے لوگوں کے لیئے ۔۔
جہنے دین کے اجلو میں بی ہماری یاد نہیں آتی

🥺🖤:دل كفيل دل سبیل دل بخيل
راستے قليل غم طويل پھر عزرائيل🖤🥀

:بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی😔
بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی

وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اسے احساس ہوا اپنی غلطی کا
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پہ کفن نہ ہوتا 💔💔💔💔

Example (Life Poetry):

Life Sad Poetry in Urdu

وہ جس کے انتظار میں آنکھیں ترس گٸ
وہ شخص چپ چاپ میرے پاس سے گزر گیا

نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی🙂

ہاتھوں میں لیے پھول ٹھہرا ہوں 💕💕💕
اگر تو پلٹے تو میں اظہار محبت کروں💔

آیا تھا پر امید ہو کر دیکھا جو کسی اور کی
باہوں میں لوٹ گیا موت کی راہوں میں

راز عشق سے نکلنے کے بعد دو چار تھے ہم 😔
وہ چاہتے تھے کسی اور کو ،طلب گار تھے ہم 😭

حسرت بھی کیا کمال کی چیز ہے کسی کو میری ہے
۔۔۔۔مجھے تیری ہے* *اور تجھے کسی اور کی

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا

ہماری اُداسیوں کے رُخ اوروں سے مختلف ہیں
ہمیں سر رکھنے کو تمہارا کندھا دستیاب نہیں

مجھے لگا تھا پریشان ہوگا میرے بغیر….⚜️
عجیب دکھ ہوا اس سے رابطہ کر کے !😔

ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا😒

غلطی ہم سے نجانے کون سی ہو گی
لوگ ایسے بھول گئے جیسے جانتے ہی نہیں


6. Conclusion

Sad poetry in Urdu is more than just words—it’s a reflection of the soul’s deepest wounds. Whether you’re looking for Sad Poetry in Urdu Text, 2-line verses, or profound philosophical reflections, Urdu literature has something for every grieving heart.

Explore more themes:

  • Friendship Sad Poetry in Urdu – Betrayal and lost bonds.
  • Islamic Sad Poetry in Urdu – Spiritual sorrow and divine love.
  • Romantic Sad Poetry in Urdu – Heartbreak and unfulfilled love.