Heart Broken Poetry In Urdu Explore the emotional depth of Urdu poetry dedicated to heartbreak, including broken heart poetry in Urdu text and sad heart broken poetry in Urdu.
Heart Broken Poetry Copy Paste: Ready-to-Share Verses
Discover easily shareable collections of heart broken poetry in Urdu text copy and paste for instant emotional expression.

انکھ لال ہوجاتی ہیے اسے یادکرکرکے اے خدا
ملادے میرایار تجھے تیرے یارکاواسط💔
اے زندگی جاؤ ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے ہم سے
اور اگر وہ نہ ملے تو تم بھی لوٹ کر مت آنا
🥀ہار جاتے ہیں وہ لوگ عشق میں
🥀جو جسم کو چھور کر روح سے پیار کر لیتے ہیں
آزیتوں کے جنجال سے نکلی ہی نہیں زندگی
میں خدا سے کہتا تھا مجھے اور نہیں جینا
شکوہ کرتے ہیں لوگ اب بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے !!!
سنبھالا خود کو جب ٹوٹ کے بکھر گیا تھا میں،
ہنستی رہی سب کے سامنے… اندر سے مر گئی تھی میں
2 Lines Broken Heart Poetry: Short and Powerful
Dive into impactful heart broken poetry in Urdu text condensed into two-line verses for quick resonance.

ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا💔
❣️اغاز تو بسم اللہ سے ہے انجام خدا جانے💔
میرے دل میں ہو تم تیرے دل کی خدا جانے🥺
بھول کر بھی کندھا مت دینا میرے جنازے کو 😢
کہیں پھر سے ذندہ نہ ہو جاؤ تیرا سہارا سمجھ کر
💔عشق کا اپنا غرور حسن کی اپنی آنا💔*
أن سے آیا نہیں گیا ، ہم سے بھی بلایا نہیں گیا
دکھوں میں بھول گیا ڈھنگ دعا کا میں۔۔۔/
_خدا کو ہی دینے لگا واسطہ خدا کا میں۔۔۔/

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شائد
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا😭
کسی کی چاہت نے یوں خاموش کر دیا
کسی اور کی چاہت کی طلب نہیں رہی
Heart Broken Poetry for Friends and Girls in Urdu
Find heartfelt verses tailored for friends and girls, blending influences from Urdu and Hindi poetic traditions.

چاہتوں کا بھی فرق ہوتا ہے ایمان
کوئی میری طرح تجھ چاہے تو بتانا

ہاتھوں میں ہاتھ اور ہاتھ میں تلوار
کیا ایسا منافق بھی ہے تو میرا یار

اسے کہنا زندگی وہ لوگ بھی جیتے ہیں*
جن کے ساتھ کوئی جینے والا نہیں ہوتا
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے

اٹھا کہ خنجر نیست و نابود کر دیا دل کو
کمبخت سن کر تیرا نام دھڑک جاتا تھا
میں خود میں برائیاں ڈھونڈھتا رہ گیا 🖤🖤
جب اس نے کہا تم میرے قابل نہیں ہو 😔😔
میں نے سب کو چھوڑ کر تجھے چنا تھا ❤️
تو نے سب کو چن کر مجھے چھوڑ دیا 🥺
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر مت رونا۔ 🥀
وہ اخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا🤍🖤
Heart Broken Poetry in Urdu Text SMS
Share grief through SMS-friendly Urdu poetry and relatable phrases designed for quick messaging.

میں نے تو رونا ہی چھوڑ دیا یہ سوچ کر کہ کہیں
خدا تجھ سے میرے گرے آنسوؤں کا حساب نہ لے لے💔

بڑا یقین تھا مجھ کو میری محبت پر
بڑے یقین سے ہارا ہوں… زندگی اپنی
اس نے کہا میں اب صرف خوابوں میں ملا کروں گا
ہم نے کہا وعدہ کرلو ہم بھی زندگی بھر سوئیں رہیں گے
کسی کو چاہنا اپنا بنا لینا کمال تھوری ہے🥀
👀محبت کوئی جسم کا کوئی سوال تھوڑی ہے
🌺جب چاہا اوڑ لیا جب چاہا پھینک دیا🌺
❣️یہ دل ہے جناب جی شال تھوڑی ہے😔
Sad Heart Broken Poetry in Urdu: Themes of Loss
Analyze themes of loneliness and despair in broken poetry in Urdu that resonates with readers globally.

❣️اب موت سے کہو ہم سے صلح کر لیے غالب🥀 وہ شخص ہی بدل گیا جس کے لئے زندہ تھے ہم
وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا….💔🥺
مگر خیر __! ضروری بھی نہیں کہتا🙂💔
*جن کی باتیں سکون دیتی ہیں
*ان کی خاموشیاں بھی مار دیتی ہیں.
جانے کتنے ھی سوالات ادھورے تھے ابھی
جانے والے میری آنکھوں میں تو دیکھا ھوتا 🖤🙂
Urdu Heartbreak Poetry in Daily Life
Learn how to integrate heart broken poetry in Urdu text copy and paste into social media and personal messages.

ہزار طرح کے پاگل جہاں میں ہیں لیکن
جو مُبتلائے محبت ہیں انکے کیا کہنے
bohat Kareeb se Anjan ban kar Guzar geya
wo jo bohat dur se pehchan leya kerta tha💯
تجھے کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے
جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر
رزق بھی عشق بھی نصیب بھی رقیب بھی
رخصت جو ہوا تو تو لگا جان چلی ہے
تو مجھ میں کہیں مجھ سے زیادہ تو نہیں تھا
تجھے کھو دینےکےڈرسےجب گرےمیرےآنسو»»
تب پتاچلاکہ محبت کتنی گہری ہو چکی ہے😒

چلتی ہیں یہاں رسم جہاں کی باتیں عاصم
پھول بھی بکتے ہیں یہاں کفن کی برسات کو
جب کوئی نہیں تھا تیرا تو تجھے بہت 🫤عزیز تھے ہم
نئے لوگ جو مل گئے ہماری اوقات ہی نہ رہی 🤌🥺
اِس شدتِ فِراق سے آتے ہو یَاد تم!💜
جیسے کسی ضَعِیف کو بَچپَن کے چار دِن
خنجر سے کی گئی مِرے پہلو میں گدگدی
یعنی رُلا رُلا کـے ھنسـایا گـیا مُجھـے

بڑی ہی برکت ہے تیرے عشق میں🥺*
جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے😰
Cross-Cultural Appeal of Urdu Heartbreak Poetry
Compare Urdu and Hindi styles to understand the universal emotional appeal of heart broken poetry.

تجھے کھونے کے در سے جب میری آنکھوں سے آنسو گرے
تب پتا چلا کہ تجھ سے محبت کتنی گہری ہو گئ ہے

بچھڑا ہےاک مدت سے دیکھی نہیں شکل یار کی
جب ہو گا سامنا تو کیا گزرے گی دل بےقرار پے 🥀

:چھوٹی عمر میں پایا تھا جس کو 😓
بڑے ہوتے ہی زمانے والوں نے چھین لیا 💔

خنجر سے کی گئی مِرے پہلو میں گدگدی
یعنی رُلا رُلا کـے ھنسـایا گـیا مُجھـے

Conclusion
hope you are collecting best poetry heart broken Poetry In Urdu lines here if you want any other type poetry lines tell me I will provide all type lines , verses
1 thought on “Heart Broken Poetry In Urdu collection 2 & 4 lines”