Are You Finding And searching on social Media Deep Poetry In Urdu Text all types which sad,love,for girl,about life, emotional lines ,sad poetry lines ,here I will provided 150+ Deep poetry lines in Urdu Text
:درگزر کرتے ہم تیری ہر اک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے❤️

کبھی کبھی میری خاموشی سمجھ لیا کرو
ہر بار الفاظ نہیں ملتے بیان درد کرنے کے لیے
:آپ کَر لیجیے ‘جو ہے دستیاب چارہ جوئی….!!!
ہم تو ہَر بار ہی ہارے__ یہ دل مناتے ہوئے۔۔۔۔!!!!
❣️❣️
:محبت کرنا گناہ نہیں اگر کی جائے اصول سے 👀
محبت تو خدا بھی کرتا ہے اپنے رسول سے 🖤🥀
Deep Poetry in Urdu Text

مجھے معلوم تھا میرا وجدان کہتا تھا🍁
حادثہ پیش ہونا ہے مجھے درویش ہونا ہے
تُجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں بہت وگرنا۔
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا ۔🥀🫀
:ذندگی ملی تو کےا ملی بن کر بے وفا ملی 🥺🥺
اتنے میرے جرم نہ تھے جتنی مجھے سزا ملی💔💔
:میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ھوئی شام
یاد کرتے ھوۓ روۓ گی، بُھلایا ھوا شخص۔〽️🥀
:میں ایک مشکل سبق جیسی ہوں💔
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ھے🥺💔
:یوں ملے تھے اب وہ کنارہ کر گئے ہیں
سہارا بنایا تھا اس لیے وہ بھی سہارہ کر گئے ہیں🖤
اپنے بھی تجھ کو اپنوں میں اب گن نہیں رہے🥀
فقیرا مان بھی جا, اب تیرے دن نہیں رہے🥀💔
:عشق میں تمنا بھی تمہاری
سفر زندگی کا اس لیے تو مر گیا
🔥:جن میں چمکتے تھے وفا کے موتی
یقین جانیے وہ آنکھیں بےوفا نکلی🦋💔
خود تمہیں حسن کا احساس نہیں ہے ورنہ
آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے گا😣
طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر
ایسی بھی کوئی شام ہے جسکی سحر نہ ہو
Explore More : Heart Touching Poetry

🌸عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے🥀🌸
💔🥺زندگی ہماری ھے اور طلب تمھاری ہے💔

💝💫:اَب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق.؟
یار تُم بھی تو کُچھ ڈَرو کھونے سے مُجھے
Deep poetry in Urdu text showcases profound emotions through carefully crafted verses. This deep poetry in Urdu text collection reveals Urdu’s unique ability to express complex feelings simply. The deep poetry in Urdu text format blends traditional imagery with contemporary themes, making it universally relatable while maintaining cultural richness.
کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا خاموشی سے تجھے🥺
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے

اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے
مَیرے چہرے پر جُھوٹی ہَنسی ہوتی ہے🙂❤️
میں اپنے درد چُھپاۓ پِھرتا ہوں زَمانے سے🙂🤍
یہ شَعر و غزل کہنا مَیری مجبوری ہے🥲🖤
میں دِل کو بہلائے رکھتا ہُوں بہانے سے🥺❤️🩹
اُلفت بدل گئی ،کبھی نیت بدل گئی🖤
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی💔
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر😒
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی😏
اِتنا بکھرا ہوں اِکٹھّا نہیں ہونے والا
اب تُجھے پا کر بھی اچھا نہیں ہونے والا
زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا__!!
تمہــــارے پاس سلیقے ہیــں سب زمانے کــے
ہمــــارے پاس محبت ہے اور کچھ بھــی نہیں
اب میرے لب پہ کوئی نام نہیں تیرے سوا 🥰
عشق کے باب میں بس آخری سجدہ تو ہے 🌹💞

بچھڑ کر مجھ سے جیسے دوڑتا ہوا گیا
قدموں کی چھاپ سے دل توڑتا ہوا گیا
بچھڑے تو ہم دونوں مگر فرق اتنا تھا
وہ خوش ہوتا ہوا اور میں روتا ہوا گیا
Deep Poetry in Urdu
The deep poetry in Urdu tradition combines Persian elegance with Indian soulfulness. These deep poetry in Urdu works demonstrate unmatched emotional depth through rhythmic patterns. Modern deep poetry in Urdu continues evolving while preserving classical beauty.

✨:تیری یادوں نے ہمیں تباہ کر دیا
اور تم کہتے ہو ہم تمہیں یاد ہی نہیں 🫀
وعدوں کے پاسدار تھے، باتوں سے پھر گئے.
دل کے قریب تھے جو وہ نظروں سے گر گئے۔
ہم لوگ جب کسی ٹھکانے لگ جائیں گے
دیکھنا جانے والے آنے لگ جائیں گے
میں خود ہی تھا شوق انتظار کا مارا ہو!
اس نے تو صاف کہا تھا زمانے لگ جائیں گے🥀
:مجھ سے منسوب رہو ترک تعلق تو نہ کرو۔
کیا خبر وقت کبھی أچھا بھی آئے مجھ پر
تمہیں تمہارے شہر کی رونقیں مبارک ہو
ہائے ہم اپنی عید اپنے کمرے میں گزارینگے😭
❤:نہیں ہے ہمیں عشق کے سوا کوئی کام
فقط اک زندگی تھی وہ بھی کر دی آپ کے نام
:ہوئی ملاقات تو کہنے لگی رو کیوں رہے ہو 🥺
میں مسکرایا اور بولا کسےدا یارنہ وچھڑے ۔۔۔۔۔۔💔
Deep Love Poetry In Urdu
Love is the soul of Urdu poetry. Whether it’s the pain of separation or the joy of togetherness, deep poetry in Urdu text love speaks directly to the heart.

یادوں کے جہاں میں، تمہاری مسکراہٹ باقی ہے…*
دل کی دھڑکنوں میں، تمہارا نام دل کے قریب ہے…
آپ کو”اپنی____روح میں أتار لوں
خود کو”آپ کیچاہت میں سنوار لوں
نہیں “چاہیے” اس_دنیا میں اور کچھ
بس آپ مل”جاۓ__تو اپنی زندگی گزار لوں.
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ شاعروں ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ!
ﭘﮭﺮ ﺍِﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﺏ ﮐﺎ ﻗﺮآن ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ!
آنکھیں ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﺭﻭﺷﻦ، ﺩﻝ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ﮔﻠﺸﻦ,
ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺭﺕ ﺭﺣﻤٰﻦ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ!!❤
حضور آپ کی خواہش پہ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کووار دوں تم پر
اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی
یہ جو ہمتم پرجاندیتے ھیں* عــــــــــــــــشق ھےجس کو ہم مان دیتےھیں
❣ایکلاؤ تو کوئی_ ہمجیسا
❣ہمتم کو ساراجہاں__ دیتے ھیں. ?
ہر گل کے لیے رنگت , رنگت کے لیے پردہ🥀 صورت کے لئے سیرت سیرت کے لئے پردہ🥀
کیا خوب بنایا ہے ستــــــــــار حقیقی نے🥀 پردے کے لیے عورت, عورت کے لیے پردہ
Deep Sad Poetry In Urdu
Given Below I will publish deep sad Poetry In Urdu Text

کیسے ڈسے گا کون مجھے،جانتــــا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں،مانتـــــا ہوں میں
جنــگل کـــا سانپ ہو یا کسی آستیـــن کــــا
سانپوں کی ساری نسل کو پہچانتا ہوں میں
کسی چراغ نے پوچھی نہیں خبر میری
کوئی بھی پُھول میرے نام پر نہیں آیا
یہ کیسی بات کہی شام کے ستارے نے
کہ چین میرے دل کو ، رات بھر نہیں آیا۔۔۔
اِتنا بکھرا ہوں اِکٹھّا نہیں ہونے والا
اب تُجھے چُھو کر بھی اچھا نہیں ہونے والا
زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا__!!
اپنے خدا کے سامنے بیٹھے رہے فقط
اپنے خدا کے سامنے رویا نہیں گیا،
کل رات تری بات پہ سوچا گیا بہت،
کل رات تری سوچ میں سویا نہیں گیا،
کیوں آپ کی خوشی کو غم کرے اداس میرا
اک تلخ حادثہ ہوں، بھلا دیجئے مجھے!!!
ہر چ یز دستیاب ہے بازار میں عدم!!!
جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے
تم بھول بیٹھے ہو ہمیں یہ کوئی بڑا مُعجزہ نہیں
ہم تو اِنساں ہیں یہاں یاد کسی کو خُدا نہیں❣️
چلو مانا کہ ہمیں پیار کا اظہار کرنا نہیں آتا،
پر جزبات تم سمجھ نہ سکو اتنے نادان تم بھی نہیں❣️
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
ایک واقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پر بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
ذرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم
اسے لگنے لگا کے مر گئے ہم
یہ نا قدری ہماری اس لیے ہے
تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم
خالی پڑے ہیں آج میرے ہاتھ دیکھ لو👐🏻
کوئی بھی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو 👀
حاضر رہی میں جن کیلئے قلب و جان سے💔
وہ جاتے جاتے کہہ گے اوقات دیکھ لو🥹
ہـم بتائیـں تـو کـون پوچـھـے گا۔۔؟
گـر چُھـپـائیں تـو کـون پوچھے گا۔۔؟
ہم تو وہ ہیں، کـہ جِـن کے بارے میں
مَر بھی جائیـں تـو کـون پوچھے گا۔۔!
*نشہ ہو، بھرم ہو،مان ہو، حضور ٹوٹتا ہے
*شکستِ دل کے سبب جب غرور ٹوٹتا ہے🥲
*ایسی ضرب لگاتی ہے زندگی کے کوئی
*چٹان جیسا بھی ہو تو ضرور ٹوٹتا ہے
فرق کوئی بھی نہیں پڑنا ہمارے کوچ سے
کوئی تکیہ رات بھر بس بھیگتا رہ جائے گا
ہم ہلا کر ہاتھ کشتی سے کہیں گے الوداع
اور کنارے پر ہمیں کوئی پہچانتا رہ جائے گا
سپردِ خاک مرا ہر ایک خط نہ کرے !!
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سُلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اُسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے🥀
تھامتے تھامتے یوں بھی ہوتا ہے
ہاتھ ہاتھوں سے چھوٹ جاتے ہیں
ان کے پہلوں میں دل نہیں شاید
جو دسمبر میں روٹھ جاتے ہیں..!
چپ رہیں تو ملامت ہے ہم۔۔۔
لب ہلا دیں تو قیامت ہے ہم۔۔🔥
دل ہی ٹوٹا ہے زرا سا۔۔
ورنہ باقی تو سلامت ہیں ہم۔۔🥀🍂
اِتنا بکھرا ہوں اِکٹھّا نہیں ہونے والا
اب تُجھے چُھو کر بھی اچھا نہیں ہونے والا
زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا__!!
کسی چراغ نے پوچھی نہیں خبر میری
کوئی بھی پُھول میرے نام پر نہیں آیا
یہ کیسی بات کہی شام کے ستارے نے
کہ چین میرے دل کو ، رات بھر نہیں آیا۔۔۔
کیوں آپ کی خوشی کو غم کرے اداس میرا
اک تلخ حادثہ ہوں، بھلا دیجئے مجھے!!!
ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدم!!!
جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے
Deep Poetry About Life in Urdu
Deep poetry about life in Urdu explores existential questions poetically. This deep poetry in Urdu about life offers philosophical reflections. Both deep poetry about life in Urdu forms provide timeless wisdom.

میں نے تمھیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا۔۔🥹
لیکن جہاں کی اینٹ ہو وہیں پہ لگتی ہے۔۔🔒🖇️`
ھم تو ہر بار ہی چمکیں گے _نئے سُورج کی طرح‼️
🔥جلنے والے جلتے رہیں چاہنے والے ساتھ ہیں 🔥
زہر یلے تعلقات کاٹ دینا ہی مناسب ہے
سانپوں سے حسن سلوک بے وقوفی ہے
بچھوؤں سے بچ گیا_تو تتلیوں نے ڈس لیا
*سانپ بھی اب تعزیت کو آرہے ہیں_ہائے ہائے
نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا🔥🔥
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں👁️👁️
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں🔥🔥
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا👁️👁️
تم بدل کر تو دیکھو ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے🎭
میں صرف وہاں تک اچھی ہوں🥰
جہاں تک آپ اپنی اوقات نہ بھولیں🔥🖤
جل کر کباب ہونے سے کھل کر گلاب ہونا بہتر ہے🔥🎭🥀
ایــــسے بنـــو کہ تمہیں دنـــــــــــــیا سے نہیں😎
دنیــــــــــــــا کو تـــــــم سےفـــــرق پـــڑے✨
اپنی دنیا کا چمکتا ستارہ ہوں میں
اپ چاند ہیں تو باڑ میں جائیں
فرق تو پہلے پڑتا تھا 💯🙌😌۔
اب تو اثر بھی نہیں ہوتا ,😎😒
✨
🍁نفے سوچنا شاکر سنگتاں چو❤
🍁ساڈی نسل دی یار توہین اے💯 🔥
Poetry in Urdu 2 Lines Deep
Poetry in Urdu 2 lines deep delivers maximum impact concisely. These deep lines poetry in Urdu exemplify Urdu’s brevity power. The poetry in Urdu 2 lines deep format remains popular for social media sharing.

سب کی طرح ہم بھی تجھے اپنے گلے لگا لیتے
تم جو اگر پاس ہوتے تو ہم بھی عید منا لیتے🫠
وہ مجھے انپڑھ گوار بول کر چھوڑ گئی 🥺
جس کے لیے کتابیں بیچ کر چوڑیاں خریدی تھیں میں نے 💔
کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیی ہوتا🙂❤️🩹
جتنا کسی بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے🙂💛

ارمان ھے شاکر قسمت تے
اساں ھر دے ہاں ساڈا کوئ وی نئ💔
آ بیٹھ میری عدت میں ہائے
دیکھ تیرے لیے مر چکا ہوں میں😭
:وہ اپنا بنا کے بیگانہ کر گیا
بھر گیا دل اور مجبوریوں کا بہنا کر گیا
جا اَور کوئی ضَبط کی دُنیا تَلاش کَر
اَے عِشق ہَم تَو تِرے قابِل ہی نہیں رَہے
:تیرے باعث تو محبوب آتا ہے عیادت کے لئے
تجھ کو اے درد! شفاء ہو مجھے منظور نہیں۔
عمل سے مانگا وفا سے مانگا تجھے تیری رضا سے مانگا جب کجھ نہ بن سکا خدا کی قسم تہجی خدا سے مانگا💯😊
:نظر جس سے ملنے کو ترستی تھی ، وہ راستے میں یوں ملے ہم نظر اٹھا کر تڑپ گئے ، وہ نظر جھکا کر گزر گئے💔
Conclusion:
Deep poetry in Urdu text is more than just words; it’s an experience that touches the heart and soul. Whether you’re looking for deep poetry in Urdu text copy paste, exploring deep poetry in Urdu text about life, or seeking heartfelt verses about love, this art form has something for everyone.
So, take a moment to immerse yourself in the world of Urdu poetry. Share your Urdu poetry copy paste with loved ones, or discover new deep poetry in Urdu that speaks to your soul. Let the magic of Urdu poetry enrich your life, one verse at a time.
1 thought on “150+ Deep Poetry In Urdu Text Collection”