2 Lines Deep Poetry are you searching 2 lines Deep and love poetry then you are come on right web page here I will give my user best and new 2 lines love poetry lines and 2 lines Deep poetry see and you easily copy and share poetry anyone and any social app using share button and copy button
تم سمجھتے ہو تو باغی ہی سہی لیکن میں
عزت نفس پہ سمجھوتہ نہیں کر سکتی 🖤🥀
2 Lines Deep Poetry

کیا جانئے، کب آہ کی تاثیر جاگ اُٹھے 🌼🔥
گہری نِگاہ سے مُجھے دیکھا تو کیجیۓ، 💕🥀Massoom Fiza
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو-
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں-
مریدوں میں شمار کر ہمیں…!
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں ❤️🩹
جانے کب ہوگا تو پہلے سا میسر مجھ کو
جانے کب ہوگی جدائی کی عدت پوری
وہ الم کشوں کا ملنا، وہ نشاط غم کے سائے
کبھی رو پڑے تبسم کبھی زخم مسکرائے”
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہار جانے کا
ابھی وہاں بھی مسکرانا جہاں روے تھے ہم
اگر آپ بدل گئے تو ہم کون سا پرانے رہے
آپ آنے سے رہے ہم بولانے سے رہے✨
New 2 Lines Deep Poetry

دل تو روز کہتا ہے کہ کوئی سہارا چاہیے
دماغ کہتا ہے کہ تم کو دھوکا دوبارا چاہیے

قاصد پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل
کہنا فقط ان سے کہ آنکھیں ترس گئ ❤️

وہ میرے دل میں بہت دیر تک نہیں ٹھہرے گا ۔ 💔
*شہروں کے عیاش لوگ گاؤں میں کہاں رہتے ہیں
MORE Deep: Poetry collection

تنہائی کا پلو پکڑ لیجیئے صاحب
اِس دُنیا میں کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا

غور سے دیکھتے رہنے کی سزا پائی ہے
تیری تصویر ان آنکھوں میں اتر آئی ہے
ہم اتنے پریشان تھے کہ حال دلِ سوزاں
اُن کو بھی سنایا جو غم خوار نہیں تھے
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں
ذرا بھی نہیی پگھلتا دل تیرا❤️🔥
اتنا قیمتی پتھر کہاں سے خریدا ہے❤️🔥

مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے❤️
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ💔
دھوپ نکلا تو میرے جسم سے سایہ نکلا….
کس کڑے وقت میں اپنا بھی پرایا نکلا🥺💔
تجھے روز دیکھوں قریب سے 🤷♂️🥹
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے 🥺💔
شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے
اپنا سُخن خیرات کر….. کچھ بات کر🌙
ہزاروں مشغلے ہیں جو مصروف رکھتے ہیں
مگر تم ڈھیٹ مجھے مسلسل یاد آتے ہو۔🖤🌸
محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتے🔥🔥
جو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل ہی دکھاؤ گے🎉
ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے
جو میرے ساتھ روئے،مجھے حوصلہ نہ دے 🙂🥀
گزر رہی ہے جو دل پر وہی حقیقت ہے
غم جہاں کا فسانہ غم حیات سے پوچھ
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ محبوب بھی وبال جان ہوتا ہیں
میں بے زباں ہرگز نہیں مصروف جنگ ہوں
کچھ من سنتا نہیں کچھ دل سے تنگ ہوں
پھر یوں ہوا کے حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں ۔۔۔۔۔🍂
پھر میں نے انکو رُوند کر قصہ ختم کیا۔۔۔۔🍂🍁
ﺑﮯﺣﺲ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ،
ﺑﺲ ﻭﻫﯽ ﭼﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ 💔🙂
ٹھیک ہے، اب نہ وعدہ کروں گا نہ صفائی دوں ❤️🩹
بس دور رہ کر تیری خوشی کی دعا کروں گا 🌙💔”
ہر بار مجھے زخمی جدائئ نہ دیا کر😩❤🩹
تو میرا نہیں ہے تو مجھے دکھائی نہ دیا کر🥹💔
سچ جھوٹ تیری انکھوں سے بیاں ہوتا ہے🤌🍂
قسمیں نہ اٹھا صفائی نہ دیا کر🫠🙌🏻
2 Lines Love Poetry
2 Lines Love Poetry captures profound emotions in just two verses, making it deeply impactful and widely shared. These concise More romantic expressions convey intense feelings of love, longing, and heartbreak with vivid imagery and cultural richness. Perfect for social media captions, wedding cards, or heartfelt messages, Urdu/Punjabi 2-line poetry resonates across generations while offering excellent SEO potential through high-volume emotional keywords like “romantic shayari” and “emotional love poetry.”

❤پھولوں میں چھلکتا جام ہو تم ❤🌹
❤میری زندگی کا دوسرا نام ہو تم ❤🌹
❤چھو کر جو گزر جائے وہ ہوا ہو تم ❤
❤میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم❤ 🥀
🌹میری زندگی کی راز میں ایک راز ہو تم♥️🌹
🌹میری بندگی کی آس میں ایک آس ہو تم♥️♥️
🌹تم کیا ہو میری کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر🌹
🌹میری زندگی کی کاش میں ایک کاش ہو تم🌹♥️

حیاء ادا ۔نیچی نگاہ۔ وفا۔ ان سب وظائف پہ عمل کر لو
نامکمل ہے محبت میری ۔میری محبت کو تم مکمل کر لو🌹
موسم بھی خوشنما ہے اور بادل بھی رنگ جمائے ہوئے ہے
اور اس بارش میں وہ اک پری سی پر پھیلائے ہوئے ہے
تجھے دیکھیں بس ۔تجھے دیکھ دیکھ تجھ میں گم ہو جائیں🌹
ہم ۔ہم نہ رہیں ۔ ہم تم میں کھوہ کے۔ہم بھی تم ہو جائیں ❤️
Related Poetry: More Love Poetry
Conclusion
if you find Best lines please leave a comment given below I have comment option and if you find more 2 lines Deep poetry or 2 lines poetry love you visit my website homepage I will added all type lasted and best new poetry Shayari Lines.