Submit Your Poetry
ہماری ویب سائٹ پر اپنی شاعری سیل کرنے کے لیے اپ کو کم سے کم 10 شاعر سینڈ کرنے ہوں گے جو کہ بالکل یونیک ہونے چاہیے پر اشعار اپ کو دو روپیز ملیں گے اگر اپ روزانہ کے 20 اشعار سینڈ کریں گے تو اپ کے ڈیلی بیس پر پیمنٹ اپ کے اکاؤنٹ میں مل جائے گی
اپ اپ کے بھیجے گئے اشعار ہم چیک کریں گے اگر یونیک ہوئے تو اپ کو اس کی پیمنٹ ملے گی اگر کسی کا کاپی پیسٹ ہوا کسی بھی ویب سائٹ پلیٹ فارم فیس بک یا لنکڈن سے تو اس کی پیمنٹ اپ کو نہیں ملے گی تو اس سے بہتر ہے کہ اپ اپنی پوئٹری جو بھی ہمیں بھیجیں اس کو پلیجرزم چیکر ویب سائٹ پر چیک کریں اور جو یونیک شاعر ہو وہ ہمیں سبمٹ کرے
