If you are searching for 2 line urdu poetry copy paste on the internet, you will find many websites. But the collection of 2 line urdu poetry copy paste available on our website is extremely unique. We have created categories of 2 line urdu poetry copy paste for the convenience of our readers so that you can easily copy poetry of your choice. For more best 2 line urdu poetry copy paste collection, click here.

اور جب میں خود کو خوش کرنا چاہتا ہوں🌹
تو میں خود کو تیرے ساتھ تصور کرتا ہوں❤️
“میری غلطی ہے میں نے حد کردی تھی
لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی محبت مانگنے کی”
ایک تنہائ کی آفت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔گزر جاۓ گی
لوگ دیواروں سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں۔۔
میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!!
مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔🙂🖤
میں جس دن چھوڑنے والا تھا اس کو 💔💔
وہ اس دن سب سے زیادہ پیاری لگ رہی تھی۔۔💔
کسی کے پاس ہے وہ ساری کی ساری🥀
کسی کے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی😢
:سفر محبت کا ختم ہی سمجھو !!!
تیرے رویہ سے اب جدائی کی مہک آتی ہے 🙃🤍
ہمارے ساتھ قسمت کا یہی سلوک رہا
ہم جس کے بھی ہوئے وہ ہی نہ ہمارا ہوا
غلط فہمی تھی کے اپنے بہت ہیں
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہمسفر نکلا
تمہیں چاہوں گا انداز بدل بدل کے
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم
بدلے میں تمہیں کچھ تو کہتے ہوں گےوہ
ہنس ہنس کے دکھاتے ہو ادائیں جن کو
آرام سے لے چلو جنازہ میرا
محبت سے لڑا ہو بدن چور چور ہے
ویسے درکار تو سکوں بھی تھا
مگر تو مجھے نسبتا” ضروری ھے
اب تیرے ترکِ تعلق کی سمجھ آئی ھے
لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں💔
Table of Contents
2 Line Urdu Poetry Copy Paste Love
2 line urdu poetry copy paste love is an excellent medium to express love. We have hundreds of beautifully selected verses of 2 line urdu poetry copy paste love that you can send to your beloved. Our 2 line urdu poetry copy paste love category is specially designed for those who want to speak their heart in a romantic style.
یہ دنیا زوال آشنا تو ہو سکتی ہے مگر میرے در پر
تمہاری یاد کے پھول ہمیشہ مہکتے رہیں گے
2 Line Urdu Poetry Romantic SMS Copy Paste
خزاؤں میں ہوتا ہے امتحان وفاؤں کا
جو شجر کو ہوں پیارے وہ پتے نہیں گرتے۔
In today’s modern era, people send messages to their loved ones by 2 line urdu poetry romantic sms copy paste. On our website, there is a separate category of 2 line urdu poetry romantic sms copy paste from where you can copy the best romantic verses. While doing 2 line urdu poetry romantic sms copy paste, take care that the Urdu font displays correctly.
2 Line Urdu Poetry Copy Paste About Life
2 line urdu poetry copy paste about life is very popular for expressing the ups and downs of life. Our readers like 2 lines urdu poetry copy paste about life the most because it reflects their daily life. In the Two line urdu poetry copy paste about life category, you will find both philosophical verses and practical life experiences.
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، وعدے بکھر جاتے ہیں،
اور دل کے ٹکڑے صبر کے نام پر رہ جاتے ہیں۔
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا 🥲*
*جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں __💔
پھریوں ہوا کہ ہم نےاس کوجانےکاکہا
اوروہ چلاگیاکم بنحت اس بات پربڑاوفادارنکلا💔
چپ چاپ دیکھتا رہا اسے دور جاتے ہوئے
یک طرفہ عشق میں آواز دینے کا حق کہاں ہوتا ہے۔.🖤🥀
بس ایک شخص کیسی طرح مل جاتا محسن
مُجھے منظور تھے فہر کتنے بھی خسارے ہوتے 💔
بنا کر چھوڑ دیا تم نے مجھے اپنے یادوں کا عادی
کیا تم لوگ محبت کا صلہ ایسے دیتے ہو
میں ڈھونڈتی ہوں جیسے آج بھی ہوا کی طرح
وہ کھو گیا ہے خلا میں میری صدا کی طرح 😭
:سلسـلہ ہی نہ ہوتا؛ کوئی گلہ ہی نہ ہوتا🥺 🌸
یا تو مل گیا ہوتا؛ یا پھر ملا ہی نہ ہوتا🥺💕
عشق ہے اپنے اصولوں پہ ازل سے قائم🥹❤🔥
امتحان جس کا بهی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا🙃🥲
Urdu Poetry 2 Lines Copy Paste
If you are only looking for urdu poetry 2 lines copy paste, then this section is specially for you. We have gathered all categories of urdu poetry 2 lines copy paste in one place. Our advice while doing urdu poetry 2 lines copy paste is to read it carefully first, then copy. For the best urdu poetry 2 lines copy paste collection, visit PoetryWrite.com.
دماغ پر زور ڈال کر گنتے ہو غلطیاں میری۔۔۔۔۔
کبھی دل پر ہاتھ رکھ کر پوچھنا قصور کس کا تھا
چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتا،💔🥺
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔❤️🩹🥺
مطلب کی دنیا ہے فریب کا زمانہ ہے
دلوں میں نفرت ہے منہ پہ یارانہ ہے💔❤️💔
پاگل کر گیا یوں تیرا مجھے چھوڑ جانا
ایک اخری دفعہ بتا تو سہی قصور کیا تھا میرا 💔
بڑی غضب کی بارش برسی ہے آج
لگتا ہے میرا دکھ سن کر آسمان سے رہا نہ گیا
مجھ سے مت پوچھ میرے دل کی حمدم
اس میں کچھ پردا نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
❣️آنکھوں کی طلب ہے تیری زیارت کرنا 💞🌹
❣️دل جو چاہے کبھی ہم پہ عنایت کرنا 💞🌹
❣️لاکھ افسردہ سی تیری کمی سے لیکن 💞🌹
❣️ہم نے سیکھا ہی نہیں الفت میں شکایت کرنا
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا دل 💔
یہ ٹکڑے میں نہیں لونگی مجھے پھر دل بنا کر دو
اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے
تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے میرے اندر🥺 😌🥺
کہ تجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں رہتا❤️🩹
دنیا کی سب سے گندی بھیک محبت کی ہے
پھر میں نے وہ بھی تم سے رو کر مانگی تھی ❤️🩹
آنسو کو بہت سمجھایا یوں* بھری محفل میں نہ آیا کرو❤️🩹🫠
آنسو تڑپ کر بولا تجھے بھری محفل میں تنہا پایا تو چلا آیا🥹🙌🏻
ہار سے جیت سے نا تلوار سے ڈر لگتا ہے
بس مجھے وقت کے غدار سے ڈر لگتا ہے
ہم نے ریاضی سے صرف ایک ہی ہنر سیکھا ہے
جو ایک ہوتا ہے وہ کبھی بھی تقسیم نہیں ہوتا
تیرے انتظار میں کئ چاہتوں کو ٹھکرایا میں نے 🤌❤🩹
تیرا نہ ملنا لوگوں کی بددعاوں کا اثر لگتا ہے
Conclusion
if you find according your condition best Urdu poetry 2 lines collection you can tell me if want more collection visit my website.
